تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی آئی اے کی پروازیں دوبارہ شروع

by ویب ڈیسک
دسمبر 10, 2024
پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو بند ہوسکتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئر لائن نے کراچی سے تربت کے لیے پروازیں 16 دسمبر سے شیڈول میں شامل کی جارہی ہے جب کہ پی آئی اے ہفتہ وار 2 پروازیں پیر اور بدھ کو  آپریٹ کریں گی۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے تربت اور گوادر آپریشن کو ازسر نو تقویت دی جارہی ہے، پی آئی اے کی تربت کے لیے پروازوں کے آغاز سے ملکی معیشت کے لیے انتہائی اہم سی پیک کے منصوبوں کو تقویت ملے گی۔ یورپ کے لیے پروازوں کا آغاز 2025 میں ہوگا جب اسلام آباد سے پیرس کے لیے پروازیں شیڈول کی جارہی ہیں۔ یورپ کے لیے پروازوں کی بحالی کے بعد پہلی فلائٹ 10 جنوری 2025 کو پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز اسلام آباد سے پیرس کے لیے روانہ ہوگی۔ابتدائی مرحلے میں ہفتہ وار 2 پروازیں چلائی جائیں گی جن کو بتدریج بڑھایا جائے گا، یہ پروازیں جمعہ اور اتوارکو چلا کریں گی۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی کو کے پی منتقل کرنے کی درخواست خارج

Next Post

9 مئی کی عدالتی تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور

Next Post
9 مئی کی عدالتی تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور

9 مئی کی عدالتی تحقیقات کی درخواست سماعت کیلئے منظور

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist