تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

الیکشن پر فافن کی رپورٹ

by ویب ڈیسک
دسمبر 9, 2024
بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے
Share on FacebookShare on Twitter

2013 کے بعد سے الیکشن میں ووٹرز ٹرن آؤٹ میں مسلسل کمی آئی ہے جس سے عوام میں جمہوری حق استعمال کرنے کے حوالے سے بڑے پیمانے پر عدم دلچسپی کی نشاندہی ہوتی ہے۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) کی رپورٹ کے مطابق 2013 میں ووٹر ٹرن آؤٹ 5۔55 فی صد تھا۔  2018 میں ووٹر ٹرن آؤٹ کم ہوکر 52 فیصد اور 2024 میں 48 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ 11 برسوں  میں ووٹرز کی تعداد میں مسلسل اضافے کے باوجود انتخابات کے دوران ووٹر ٹرن آؤٹ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

2002 کے عام انتخابات میں 3 کروڑ ووٹ ڈالے گئے تھے، یہ تعداد 2008 میں 18 فیصد اضافے کے ساتھ 3 کروڑ 56 لاکھ 40 ہزار، 2013 میں 32 فیصد اضافے سے 4 کروڑ 69 لاکھ 10 ہزار،   2018میں 17 فیصد اضافے سے 5 کروڑ 47 لاکھ 30 ہزار اور 2024 میں 12 فیصد اضافے کے ساتھ 6 کروڑ 12 لاکھ 80 ہزار ہوگئی۔

مجموعی طور پر ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 2002 کے الیکشن میں 3 کروڑ 12 ہزار 407 سے بڑھ کر 2024 کے الیکشن میں 6 کروڑ 12 لاکھ 82 ہزار 920 ہوگئی، ووٹوں کی تعداد میں اضافے کے باوجود ملک میں ووٹر ٹرن آؤٹ میں حالیہ عام انتخابات میں کمی دیکھنے میں آئی۔ رپورٹ میں شہری اور دیہی ٹرن آؤٹ کے درمیان بھی فرق بھی بیان کیا گیا ہے۔  2024 میں شہری علاقوں میں ووٹر ٹرن آؤٹ 43.8 فیصد تھا جب کہ دیہی علاقوں میں 50.1 فیصد تھا۔

Previous Post

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج

Next Post

ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

Next Post
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کس سے جان کا خطرہ؟

ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist