تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیرخزانہ کی بینکوں کو صبر کی تقلین

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2024
تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی  وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  بینک تھوڑا سا حوصلہ رکھیں، حکومت کاروبار نہیں کرے گی نجی شعبہ ہی یہ کام کرے گا، حکومت نجی شعبے کو آگے لانا چاہتی ہے۔  تمام بینکاروں سے گزارش ہے کہ دیوالیہ اداروں کی بحالی کو ترجیح دی جائے، عدالت میں جانے سے پہلے اداروں کی بحالی کے لیے اقدامات کریں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پاکستان نے جڑواں خساروں پر قابو پا لیا، مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ نافذ ہے، زرِمبادلہ کے ذخائر ڈھائی ماہ کی درآمدات کے لیے کافی ہیں۔معاشی ترقی میں نجی شعبے کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں، ملکی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے۔ وزیر خزانہ کہتے ہیں کہ کہ حکومت نجی شعبے کو مکمل سپورٹ فراہم کرے گی، حکومت ملک میں کاروبار کا فروغ چاہتی ہے، ملک میں قرض کے نفاذ اوردیوالیہ اداروں کی ملکیت کے قوانین کے اطلاق کی ضرورت ہے۔ حکومت چاہتی ہے کہ مشاورت سے آگے بڑھا جائے۔

Previous Post

برطانیہ میں لڑکوں کے لیے ’محمد‘ مقبول ترین نام

Next Post

افغانستان: فحش پروگرامز کی ڈبنگ کیلئے دفتر استعمال کرنے پر چینل بند

Next Post
افغانستان: فحش پروگرامز کی ڈبنگ کیلئے دفتر استعمال کرنے پر چینل بند

افغانستان: فحش پروگرامز کی ڈبنگ کیلئے دفتر استعمال کرنے پر چینل بند

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist