تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صارفین کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف

by ویب ڈیسک
دسمبر 6, 2024
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری
Share on FacebookShare on Twitter

نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (این سی ای آر ٹی) نے ایڈوائزری جاری کی ہے جس کے مطابق گوگل پلے اسٹور پر موجود کچھ مشتبہ اپپس پاکستانی آفیشلز کو نشانہ بنانے میں ملوث پائی گئی ہیں، یہ ایپس صارفین کی رضامندی سے نجی  اور مالی ڈیٹا چوری کرتی ہیں۔ ’یہ ایپس میڈیا فائلز، رابطوں کی فہرست، کالز اور پیغام کے لاگز چوری کرنے میں ملوث ہیں،کچھ ایپلی کیشنز پاکستانی صارفین کی نجی  معلومات کو مالی فوائد کے لیے پیش کرتی ہیں۔ کئی صارفین نادانستہ طور پر ایپس کو حساس ڈیٹا تک رسائی کی اجازت دیتے ہیں، صارفین صرف مستند ذرائع سے ایپس انسٹال کریں اور غیر ضروری رسائی کو روکنے کیلئے ایپ کی اجازتوں کا باقاعدہ جائزہ لیں۔

نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کا کہنا ہے کہ  ڈیٹا چوری سے بچنے کے لیے مضبوط پاس ورڈ اور ملٹی فیکٹر تصدیق کی جائے، صارفین متعبر اینٹی وائرس اور اینٹی مالویئر سافٹ ویئر انسٹال ضرور کریں۔ صارفین کو لوکیشن سروسز ضرورت نہ ہونے پر بند رکھنی چاہیے۔ ایڈوائزری کے مطابق  کہ شہری، سرکاری افسران سائبر سیکورٹی حملوں سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر پر لازمی عمل کریں۔

Previous Post

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب اور راجا بشارت سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور

Next Post

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج

Next Post
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist