تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان غلط معلومات اور گمراہ کن بیانیے سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل

by ویب ڈیسک
دسمبر 4, 2024
پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

غلط معلومات اور گمراہ کن بیانیے سے متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں پاکستان بھی شامل ہوگیا۔  عالمی اقتصادی فورم کی 2024 کی گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے ماہرین نے جھوٹی اور گمراہ کن  معلومات اور غلط بیانیے کو آئندہ دو  برسوں میں کئی ممالک کے لیے ایک سنگین چیلنج تسلیم کیا ہے۔ یہ مسئلہ نا صرف معاشرتی بلکہ اقتصادی، سیاسی اور ماحولیاتی شعبوں کو بھی متاثر کررہا ہے۔  پاکستان بھی اس مسئلے سے شدید متاثر ہو رہا ہے۔ پاکستان میں جھوٹی معلومات اور گمراہ کن غلط بیانیے کے خدشاست  آئندہ دو  برسوں  میں سب سے زیادہ اہم چیلنجز میں شامل ہو سکتے ہیں اور جھوٹی معلومات کا یہ خطرہ ملک کو درپیش مجموعی چیلنجز میں چوتھے سے چھٹے نمبر پر ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں مس  اور فیک انفارمیشن کے ذریعے فرقہ واریت، مذہبی تنازعات اور سماجی تقسیم کو ہوا دی جا رہی ہے جس سے معاشرتی ہم آہنگی متاثر ہو رہی ہے۔ یہ مسئلہ نا صرف سماجی انتشار بلکہ سیاسی بے چینی، جمہوری اداروں کی ساکھ اور عوامی اعتماد کو متاثر کر رہا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ  بھارت میں یہ خطرہ پہلے نمبر پر ہے اور امریکا میں چھٹے نمبر پر ہے جبکہ برطانیہ اور میکسیکو اس فہرست میں 11ویں  نمبر پر ہیں۔ انڈونیشیا میں یہ خطرہ 18 ویں  نمبر پر آتا ہے۔

Previous Post

جنسی جرائم کے مرتکب افراد کی ٹیگنگ نظام

Next Post

فہد مصطفیٰ کے لیے برطانوی پارلیمنٹ کی طرف سے 2 ایوارڈز

Next Post
فہد مصطفیٰ کے لیے برطانوی پارلیمنٹ کی طرف سے 2 ایوارڈز

فہد مصطفیٰ کے لیے برطانوی پارلیمنٹ کی طرف سے 2 ایوارڈز

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist