تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جنسی جرائم کے مرتکب افراد کی ٹیگنگ نظام

by ویب ڈیسک
دسمبر 4, 2024
ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم
Share on FacebookShare on Twitter

جنسی جرائم  میں اضافے بالخصوص بچوں کے ساتھ جنسی زیادتیوں کی روک تھام کے لیے مجرموں کی ٹیگنگ کا نظام کا آغاز کردیا ہے  جس کے ذریعے سزا یافتہ مجرموں کی نگرانی کی جائے گی۔نادرا نے اس نظام کے لیے ایک خصوصی سافٹ ویئر بنایا ہے جسے پاکستان  کے تمام اضلاع میں پراسیکیوشن دفاتر سے منسلک کیا جا رہا ہے۔ اس سافٹ ویئر کے ذریعے ملک کے کسی بھی حصے  میں کسی جنسی جرم کی سزا پانے والےفرد  کی ساری معلومات متعلقہ اداروں کے پاس پہنچ جائیں گی۔ مرکز اسلام آباد میں بنایا گیا ہے، جبکہ تمام صوبے اپنے پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹس کے ذریعے اس کا حصہ ہیں۔  ٹیکنگ نظام وفاقی وزارت داخلہ، وزارت قانون و انصاف اور ضلعی پراسیکیوٹرز کو خصوصی سافٹ ویئر سے منسلک ہوگا جو نیشنل پولیس بیورو کے زیرنگرانی کام کرے گا اور تمام متعلقہ افراد کا ڈیٹا مرتب کرے گا۔

معلوم ہوا ہے کہ  اب جب بھی کسی جنسی جرم کے مرتکب مجرم کو عدالت سزادے گی  تو اس کے ساتھ ہی اس کے تمام کوائف اس ٹیگنگ سافٹ ویئر میں آ جائیں گے اور اس کے جیل سے باہر آنے کے بعد کی نقل و حرکت سرکاری اداروں کی مانیٹرنگ میں رہے گی۔

Previous Post

پی ٹی آئی نے غلط کیا تو حکومت نے بھی غلط کیا، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

Next Post

پاکستان غلط معلومات اور گمراہ کن بیانیے سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل

Next Post
پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز (پیکا) ترمیمی آرڈیننس جاری

پاکستان غلط معلومات اور گمراہ کن بیانیے سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist