تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ملک کی سالمیت و خودمختاری کی حفاظت کی صلاحیت رکھتے ہیں، آرمی چیف

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2024
کراچی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی تاجر برادری سے ملاقات
Share on FacebookShare on Twitter

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ کیا۔ کور کمانڈر گوجرانوالہ اور انسپکٹر جنرل آف ٹریننگ اینڈ ایویلیو ایشن نے ان کا استقبال کیا۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے فیلڈ ٹریننگ مشقوں کا معائنہ کیا، انہیں مشق کے مقاصد اور انعقاد کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف نے دن فوجیوں کے ساتھ فیلڈ میں گزارا، انہوں نے فوجی جوانوں کے تربیتی معیار، آپریشنل تیاری اور بلند حوصلے کی تعریف کی۔  اس موقع پر آرمر، انفنٹری، میکانائزڈ انفنٹری، آرٹلری، ایئر ڈیفنس، آرمی ایوی ایشن، اینٹی ٹینک گائیڈڈ میزائل یونٹس نے مربوط فائر اور مینیوور آپریشن کیے جبکہ برقی جنگی صلاحیتوں اور معلوماتی آپریشنز کے مؤثر استعمال کا بھی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ قومی حمایت سے مادرِ وطن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔  آئی ایس پی آر کے مطابق ان آپریشنز کو دشمن کے مواصلات میں خلل ڈالنے اور جدید میدان جنگ کے ماحول میں غلط معلومات کی حکمتِ عملیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ ان مشقوں کا مقصد ابھرتے آپریشنل چینلجز سے نمٹنے کے لیے پیشہ ورانہ مہارتوں اور میدان جنگ کا طریقہ کار بہتر بنانا تھا۔

Previous Post

پی ٹی آئی مظاہرین سے برازیل میڈ آنسو گیس شیل ملے، ڈی پی او اٹک

Next Post

فیک نیوز پر 5 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ، سائبر کرائم ترمیمی بل کا مسودہ تیار

Next Post
خاتون ورکر کے ساتھ زیادتی کے واقعے کی حقیقت

فیک نیوز پر 5 سال قید، 10 لاکھ روپے جرمانہ، سائبر کرائم ترمیمی بل کا مسودہ تیار

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist