تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تعیناتی کا کیس: سپریم کورٹ کا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

by ویب ڈیسک
دسمبر 2, 2024
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کر لی۔ آئینی بینچ نے کیس دوسرے آئینی بینچ میں مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس جمال مندوخیل کا کہنا تھا کہ جسٹس امین الدین اور وہ جوڈیشل کمیشن کے رکن  ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کے رکن تھے۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ  سینیارٹی کوئی بنیادی حق نہیں ہے، سینیارٹی سے ہٹ کر چیف جسٹس کی  تعیناتی کی ماضی میں مثالیں ہیں۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ کمیشن کے 2 ججز یہ والا کیس نہیں سن سکتے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کی تعیناتی کے کیس میں جوڈیشل کمیشن کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی مزید 7 مقدمات میں گرفتار

Next Post

نومبرمیں مہنگائی کی سالانہ شرح حکومتی تخمینے سے بھی کم رہی

Next Post
سندھ میں بازار رات 9 بجے تک بند کرنے کا حکم

نومبرمیں مہنگائی کی سالانہ شرح حکومتی تخمینے سے بھی کم رہی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist