تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تعمیرات پرپابندی برقرار، ’ورک فرام ہوم‘ پالیسی بنانے کا حکم

by ویب ڈیسک
نومبر 29, 2024
پنجاب : اسموگ کے خاتمے کے لیے اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ تدارک کیس کی سماعت ہوئی،  رکن کمیشن کا کہنا تھا کہ ٹاؤن شپ میں الیکٹرک بسوں کے ڈپوکی تعمیر کے لیے درخت کاٹے گئے ، اطلاعات ہیں یہ تمام درخت کاٹ کر ٹمبر مارکیٹ میں فروخت کیے جاتے ہیں۔ جس پر عدالت کا کہنا تھا کہ تحقیقات ہونی چاہیے کہ کاٹے گئے درخت کہاں جاتے ہیں، درخت کاٹنے کی بات درست ہوئی تو ذمہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کرایا جائے گا، عدالت نے اس سلسلے میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ پنجاب کو طلب کر لیا۔ اس موقع پر لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ تدارک کیس میں تعمیرات پر پابندی برقرار رکھنے اور اسکولوں اور دفاتر کے لیے ورک فرام ہوم پالیسی بنانے کے احکامات جاری کردیے۔عدالت نے سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کردی۔ اُدھر حکومت پنجاب نے لاہور میں 3 روز کے لیے ہر قسم کے ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی لگادی ہے اور جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو کسی بھی قسم کے ہیوی ٹریفک بشمول لوڈر اور ٹریکٹر ٹرالی کو شہر میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔شہر کے 12 داخلی و خارجی راستوں پر نفری تعینات کردی گئی۔

Previous Post

پوتے کو چوری سکھانے والا دادا

Next Post

اعلیٰ تعلیم یافتہ شیف

Next Post
اعلیٰ تعلیم یافتہ شیف

اعلیٰ تعلیم یافتہ شیف

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist