تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی نہیں

by ویب ڈیسک
نومبر 28, 2024
بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی نہیں
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں  سرکاری ٹی وی کے ہیڈکوارٹرز میں وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کے ساتھ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ و ترقیات احسن اقبال کا کہنا تھا کہ  پُرتشدد احتجاج پی ٹی آئی کا ٹریک ریکارڈ ہے، پی ٹی آئی نے2014میں بھی پارلیمنٹ اور سرکاری ٹی وی پر حملہ کیاتھا۔ پی ٹی آئی کارکنوں نے رینجرز اور پولیس کو تشدد کرکے شہید کیا، پی ٹی آئی 9مئی کو سلامتی کےادارے کی تنصیبات پر حملہ آور ہوئی، پی ٹی آئی نے ایس سی او کانفرنس کو سبوتاژ کرنے کی بھی کوشش کی تھی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کسی بھی جمہوری ملک میں پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پر تشدد احتجاج کیلئے خیبرپختونخوا کے سرکاری وسائل کو استعمال کیاگیا، پُرتشدد احتجاج بانی پی ٹی آئی کی مقدمات کے ٹرائل سے فرار کی کوشش ہے۔ بانیٔ پی ٹی آئی سیاسی قیدی نہیں۔ بانیٔ پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ نہیں بنایا جارہا، ان پر کرپشن کے سنگین مقدمات ہیں۔

Previous Post

عدالتی حکم کے باوجود احتجاج پر توہین عدالت کی درخواست، پی ٹی آئی کو نوٹس

Next Post

آسٹریلیا : 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے کا حکم

آسٹریلیا : 16 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی کا قانون منظور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist