تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

عدالتی حکم کے باوجود احتجاج پر توہین عدالت کی درخواست، پی ٹی آئی کو نوٹس

by ویب ڈیسک
نومبر 28, 2024
پی ٹی آئی ارکان، پارلیمنٹ جائیں پھر دیکھیں گے، چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے سیکٹر ایف 7 کے تاجروں کی تنظیم کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست دائر پر سماعت کی اور فریقین کو نوٹسز جاری کیے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ عدالتی  حکم کے باوجود ہزاروں مظاہرین اسلام آباد میں داخل ہوئے اور خیبرپختوںخوا سے آنے والے مظاہرین بزور طاقت بانی پی ٹی آئی کو رہا کرانا چاہتے تھے۔ حکومت اور انتظامیہ اسلام آباد میں امن وامان برقرار رکھنے میں ناکام رہی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ خلاف ورزی پرفریقین کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ ہفتے جواب طلب کر لیا۔ جبکہ سیکرٹری داخلہ، چیف کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو بھی نوٹس جاری کیا گیا ہے ۔

Previous Post

احتجاج کے دوران گرفتار 1151 مظاہرین میں 64 افغان شہری ہیں، پولیس

Next Post

بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی نہیں

Next Post
بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی نہیں

بانی پی ٹی آئی سیاسی قیدی نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist