تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومت اور پی ٹی آئی فوری بامقصد مذاکرات کریں،ایچ آر سی پی

by ویب ڈیسک
نومبر 27, 2024
اسلام آباد کو سیف سٹی بنانے کامنصوبہ
Share on FacebookShare on Twitter

ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان نے بیان میں کہا کہ قانون نافذ کرنے والے ہوں یا سیاسی کارکن، کوئی بھی جانی نقصان ناقابلِ قبول ہونا چاہیے۔مظاہروں میں انسانی جانوں کے ضیاع پر سیاستدانوں کو تشویش نہ ہونا پریشان کن بات ہے۔ حکومت اور اپوزیشن خصوصاً تحرکِ انصاف  ایوان میں فوری اور بامقصد مذاکرات کریں۔

 حکومت اور پی ٹی آئی کے علاوہ دیگر سیاسی جماعتوں کو بھی فوری اور بامقصد مذاکرات میں شریک کیا جائے،  وقت آ گیا ہے کہ ملک کو جمود پر لانے کے بجائے آگے بڑھنے کے پُرامن راستے پر اتفاق کریں۔ کارکنوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے سے بھی گریز کیا جائے، اس سارے عمل میں دوسروں کی نقل و حرکت کی آزادی کو پامال نہ کیا جائے، خصوصاً پنجاب اور اسلام آباد میں روزی روٹی کمانے والوں کی آزادی پامال نہ کی جائے۔

Previous Post

تحریک انصاف کا اسلام آباد احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان

Next Post

کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

Next Post
کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist