تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مرکزی قیادت نے مایوس کیا، شوکت یوسف زئی

by ویب ڈیسک
نومبر 27, 2024
مرکزی قیادت نے مایوس کیا، شوکت یوسف زئی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد احتجاج کے حوالے سے پی  ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  احتجاج کے دوران لیڈرشپ کہاں تھی؟ علی امین گنڈاپور کے سوا کوئی رہنما سامنے ہی نہیں آیا، مشاورت اور رابطوں کا فقدان نظر آیا جب کہ حکمت عملی کا فقدان بھی واضح ہے۔ مرکزی لیڈرشپ نے مایوس کیا ہے۔ مذاکرات کیوں نہیں کیے گئے؟  شوکت یوسف زئی کا کہنا تھا کہ  سنگجانی پر احتجاج کی پیش کش کو قبول کیوں نہیں کیا گیا؟ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک جانے کا فیصلہ کیا۔ اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ احتجاج کے لیے ڈی چوک ہی کو کیوں چنا گیا؟۔

Previous Post

مظاہرین کی اموات کی خبر جھوٹی اور من گھڑت ہے: سیکیورٹی ذرائع

Next Post

ویب سیریز” اسکوئڈ گیم ” کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

Next Post
ویب سیریز” اسکوئڈ گیم ”  کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

ویب سیریز" اسکوئڈ گیم " کے سیزن 2 کا سنسنی خیز ٹریلر جاری

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist