تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کی ایک خفیہ قیادت ہے جو سب کنٹرول کررہی ہے

by ویب ڈیسک
نومبر 26, 2024
وزیراعلیٰ کے پی بہت بڑی لائن کراس کررہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ خفیہ ہاتھ کامیاب نہیں ہوا، اس کا ایجنڈا کچھ اور ہے، فساد کی جڑ صرف ایک خفیہ ہاتھ ہے، ان کی لیڈر شپ بات کرنا چاہتی تھی، مگر ایک چیز سب پر بھاری ہے۔ پولیس نے بتایا ہے کہ کہ مظاہرین کی طرف سے آنسو گیس کے شیلز آ رہے ہیں، کل 4 شہادتیں ہوئی ہیں، 3 رینجرز کے اہلکار اور 1 پولیس جوان کی کل شہادت ہوئی، 2 رینجرز اہلکار، 4 اسلام آباد پولیس اہلکاروں کی حالت نازک ہے۔یہ ساری صورتِ حال اس لیے ہے کہ ہم کسی بھی صورت میں جانی نقصان نہیں چاہتے، انہوں نے ہر اس چیز کا فائدہ اٹھایا جہاں وہ فائدہ لے سکتے تھے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ  گولی کا جواب گولی سے دینا بہت آسان تھا، آئی جی اسلام آباد کو کہہ کر آیا ہوں کہ حالات کو جیسے کنٹرول کرنا ہے کریں، آئی جی اسلام آباد کا اختیار ہے کہ انہیں حالات کیسے کنٹرول کرنے ہیں، مظاہرین کی اصل تعداد تو نہیں بتا سکتا، ان کے تین چار قافلے ہیں۔2 ہزار کے قریب ایسے لوگ ہیں جو تربیت یافتہ ہیں، اس ٹائم پر پیچھے ایک خفیہ لیڈر شپ ہے جو سب کنٹرول کر رہی ہے، باقی لیڈر شپ اس خفیہ لیڈر شپ کے آگے زیرو ہے، وہ مذاکرات کرتے ہیں، ٹائم گین کرتے ہیں، آگے جاتے ہیں۔

Previous Post

مظاہرین امن و امان برقرار رکھیں، امریکا

Next Post

آئینی بینچ: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

آئینی بینچ: پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist