تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مظاہرین امن و امان برقرار رکھیں، امریکا

by ویب ڈیسک
نومبر 26, 2024
امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی قوانین اور آئین کا احترام کیا جانا چاہییے اور امن و امان برقرار رہنا چاہیے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے مظاہرہ کرنے والے تشدد سے گریز کریں۔ مظاہروں کے دوران امن و امان بحال رہنا چاہیے۔ امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار رائے اور پرامن احتجاج کا حامی ہے۔ پاکستانی حکام سے اپیل ہے کہ بنیادی آزادی اور انسانی حقوق کا احترام کریں۔

Previous Post

اسلام آباد میں فوج تعینات

Next Post

پی ٹی آئی کی ایک خفیہ قیادت ہے جو سب کنٹرول کررہی ہے

Next Post
وزیراعلیٰ کے پی بہت بڑی لائن کراس کررہے ہیں

پی ٹی آئی کی ایک خفیہ قیادت ہے جو سب کنٹرول کررہی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist