تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت،احتجاجی قافلہ رواں دواں

by ویب ڈیسک
نومبر 25, 2024
پی ٹی آئی رہنماؤں کو بانی سے ملاقات کی اجازت،احتجاجی قافلہ رواں دواں
Share on FacebookShare on Twitter

تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔ملاقات کرنے والوں میں چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر اور ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف شامل ہیں۔ دوسری جانب تحریکِ انصاف کا احتجاج دوسرے روز میں داخل ہو گیا۔پی ٹی آئی کے احتجاج کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی کو ملانے والے راستے دوسرے دن  بھی بند ہیں۔ اُدھراسلام آباد میں احتجاج کے لیے پی ٹی آئی کا قافلہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور کی قیادت میں ہزارہ انٹرچینج سے ایم ون پر روانہ ہو گیا ہے۔ بشریٰ بی بی کا کہنا ہے کہ جب تک خان ہمارے پاس نہیں آ جاتے ہم نے اس مارچ کو ختم نہیں کرنا۔میں اپنی آخری سانس تک اس مارچ میں کھڑی رہوں گی۔ آپ لوگوں نے میرا ساتھ دینا ہے، کوئی میرا ساتھ نہیں دے گا تب بھی میں کھڑی رہوں گی۔

Previous Post

دشمن عناصر کے مذموم عزائم کو ناکام بنانا اولین ترجیح ہے

Next Post

حکومت سے مذاکرات ہورہے ہیں، بیرسٹر گوہر

Next Post
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج

حکومت سے مذاکرات ہورہے ہیں، بیرسٹر گوہر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist