تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ن لیگی رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی ڈی سیٹ

by ویب ڈیسک
نومبر 21, 2024
ن لیگی رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی  ڈی سیٹ
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے این اے 262 ون کی نشست کو خالی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عادل بازئی نے 26 ویں ترامیم پر ووٹ نہیں دیا، پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی۔ مروجہ قوانین کے مطابق تمام ممبران پارٹی گائیڈ لائنز پر عمل کرنے کے پابند ہیں۔ یاد رہے کہ  عادل بازئی آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد ن لیگ میں شامل ہوئے تھے۔ آرٹیکل 63 اے کےمطابق  عادل خان بازئی کی نشست خالی قرار دینے کی درخواست دی گئی تھی۔ اس مقصد کے لیے ان کی نااہلی کا  ریفرنس پارٹی صدر نواز شریف نے اسپیکر کو بھجوایا تھا، انہوں نے بجٹ سیشن کے دوران پارٹی ہدایت کی خلاف ورزی کی تھی۔

Previous Post

24نومبر احتجاج: اسلام آباد میں انٹرنیٹ، موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

Next Post

عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post
عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist