تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ارکان اسمبلی کو فساد برپا کرنے کیلئے رقم دی جارہی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

by ویب ڈیسک
نومبر 20, 2024
ارکان اسمبلی کو فساد برپا کرنے کیلئے رقم دی جارہی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائیکورٹ کے باہر  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ انہوں نے  پی ٹی آئی  صاف صاف  بتا دیا ہے کہ وہ 24 نومبر کو مرنے مارنے اور فساد کرنے کے لئے آرہے ہیں، یہ لوگ اسلام آباد اور ریاست کے خلاف جہاد کرنے کیلئے آ رہے ہیں، ان کے خلاف وہی اقدامات اٹھائیں گے جو دہشتگردوں کے خلاف اٹھائے جاتے ہیں۔ ان کے مطابق علیمہ خان تیاری کریں اور جو کرنا ہے کر کے دکھائیں، چیف سیکرٹری نے کہا 81 کروڑ روپے پچھلے لانگ مارچ پر لگے، اب ہر ایم پی اے اور ایم این اے کو 2،2  اور 4،4 لاکھ روپے دیئے جا رہے ہیں، یہ کس قانون کے تحت پیسے دیئے جا رہے ہیں؟۔ صوبائی وزیر اطلاعات کہتی ہیں کہ  ایم پی اے اور ایم این ایز کو فساد برپا کرنے کیلئے  رقم دی جارہی ہے ، ان کو سب سے پہلے بچانے کیلئےعدالتیں آجاتی ہیں، کسی کی محبت میں اتنا آگے نہ نکلیں کہ سچ ، غلط ، جھوٹ  اور بربادی نظر نہ آئے۔پی ٹی آئی پروپیگنڈا سیل مختلف اکاؤنٹس سے آپریٹ کرتے ہیں۔ انہیں کوئی پوچھنے والا نہیں، پشاور دہشتگردوں کی آماجگاہ بن گیا۔

Previous Post

شوہر نے نرگس کا میڈیکل بوگس قرار دیدیا

Next Post

ملک بھر کے بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھانے کا فیصلہ

Next Post
نجی اسکولز میں زبردستی یونیفارم، کتابیں اور اسٹیشنری بیچنا غیر قانونی

ملک بھر کے بورڈز کے امتحانات میں پاسنگ اور گریس مارکس بڑھانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist