تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شوہر نے نرگس کا میڈیکل بوگس قرار دیدیا

by ویب ڈیسک
نومبر 20, 2024
نرگس پر مبینہ تشدد کا کیس، شوہر کو شامل تفتیش ہونے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کے مقدمے میں ان کے شوہر ماجد بشیر نے عدالت میں  میڈیکل چیلنج کر دیا۔ جبھی لاہور کی کینٹ کچہری نے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دے دیا۔  میڈیکل بورڈ مدعیہ نرگس کے زخموں کا جائزہ لے، درخواست گزار نے نرگس کے میڈیکل کو بوگس قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ چند دن قبل  لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اداکارہ نرگس کو ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ پولیس کے مطابق جوڑے میں رقم کی لین دین کے تنازع پر جھگڑا ہوا تھا۔  جھگڑے کے بعد اداکارہ نرگس رات کو تھانے آئی تھیں۔نرگس کے بھائی کا الزام ہے کہ بہنوئی روزانہ اُن کی بہن پر تشدد کرتا ہے۔ واضح رہے کہ نرگس نے کچھ برس قبل انسپکٹر ماجد بشیر سے شادی کی تھی۔ جس کے بعد انہوں نے شوبز کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا تھا اور اب اداکارہ اپنا بیوٹی سیلون چلا رہی ہیں۔

Previous Post

حکومت پنجاب کا درخواست دینے والی ہر طالبہ کو الیکٹرک بائیک دینے کا اعلان

Next Post

ارکان اسمبلی کو فساد برپا کرنے کیلئے رقم دی جارہی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

Next Post
ارکان اسمبلی کو فساد برپا کرنے کیلئے رقم دی جارہی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

ارکان اسمبلی کو فساد برپا کرنے کیلئے رقم دی جارہی ہے، وزیر اطلاعات پنجاب

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist