تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد، ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز

by ویب ڈیسک
نومبر 20, 2024
اسلام آباد، ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے سعودی عرب کے نائب وزیرِ داخلہ نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز پیش کی جس پر سعودی وزیر نے اتفاق کیا۔ معلوم ہوا ہے کہ اس معاملے پر مزید ضروری اقدامات کیے جائیں گے۔ ملاقات کے دوران  پاکستان سے بھکاریوں کو سعودی عرب بھجوانے والے مافیا کی سرکوبی پر گفتگو  اور دونوں ممالک کا قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر عملدرآمد پر اتفاق ہوا۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں 419 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی کے لیے قانونی کارروائی جلد مکمل کی جائے گی۔ ان کے مطابق  4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں شامل ہیں، سعودی عرب جانے والے بھکاریوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ایسے بھکاری مافیا کے خلاف ملک بھر میں مؤثر کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے، سعودی شہریوں کے لیے پاکستان آنے پر کوئی ویزا نہیں، جب چاہیں آئیں۔

Previous Post

24 نومبر کو احتجاج کی کال کیوں دی گئی؟

Next Post

سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست خارج

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

سنی اتحاد کونسل کو پارلیمانی جماعت قرار دینے کے خلاف درخواست خارج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist