تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جی ایچ کیو حملہ کیس میں نامزد ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی

by ویب ڈیسک
نومبر 18, 2024
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے تمام ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی۔ اس سلسلے میں ڈی جی امیگریشن کو خط بھجوا دیا گیا۔نامزد ملزمان کی بیرون ملک روانگی عدالتی اجازت سے مشروط ہے، ملزمان کے بیرون ملک سفر پر پابندی اے ٹی سی ایکٹ کی دفعہ 28 اے کے تحت عائد کی گئی۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے سلسلے میں انسپکشن نوٹ بھی اپنے دستخط کے ساتھ وصول کرلیا ہے۔ یاد رہے کہ عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس کے ملزمان پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 25 نومبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔ مقدمے میں نامزد 23 ملزمان کو اشتہاری قرار دے کر دائمی وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے گئے ہیں۔ 23 اشتہاری ملزمان میں پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، ذلفی بخاری، شہباز گل اور دیگر شامل ہیں۔

Previous Post

بھارت کے خدشات دور کرنے کے لیے تیار ہیں

Next Post

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist