تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئیڈیاز 2024 کی تیاریاں آخری مراحل میں

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2024
آئیڈیاز 2024 کراچی میں 19 تا 22 نومبر ہو گی
Share on FacebookShare on Twitter

ایکسپو سینٹر کراچی میں ہونے والی 4 روزہ نمائش کے متعلق ڈائریکٹر کوآرڈی نیشن ڈیپو بریگیڈیئر علی عادل اور ڈائریکٹر میڈیا ڈیپو کموڈور اعتزاز خالد نے میڈیا کو بریفنگ دی۔ کموڈور اعتزاز خالد کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دفاعی مصنوعات تیار کی جا رہی ہیں، ملک میں تیار کی گئی دفاعی مصنوعات پیش کی جائیں گی۔55 ممالک کے 330 سے زیادہ وفود آئیڈیاز 2024ء میں مدعو کیے گئے ہیں، وزیرِ اعظم دفاعی نمائش کی افتتاحی تقریب کے مہمانِ خصوصی ہوں گے۔ اس موقع پر  ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا تھا کہ ٹریفک کے لیے پلان ترتیب دیا گیا ہے۔ آئیڈیاز کے دوران سر شاہ سلیمان روڈ حسن اسکوائر سے اسٹیدیم تک صبح 7 سے شام 7 بجے تک بند رہے گی، شام 7 بجے کے بعد روڈ کھول دی جائے گی۔ ایکسپو سینٹر میں 19 سے 22 نومبر تک دفاعی نمائش آئیڈیاز کا انعقاد ہو گا۔ آئیڈیاز 2024ء کی 4 روزہ نمائش میں متعدد سرگرمیاں شامل ہوں گی، جس میں افتتاحی تقریب، دفاعی صنعتوں پر سیمینار اور میٹنگز منعقد کی جائیں گی۔

Previous Post

آئی ایم ایف نے مذاکرات کو مثبت قرار دیدیا

Next Post

یوٹیوبرز کے لیے آمدنی کا نیا ذریعہ متعارف

Next Post
یوٹیوب شارٹس سے پاکستانی بھی کمائی کرپائیں گے

یوٹیوبرز کے لیے آمدنی کا نیا ذریعہ متعارف

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist