تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف

by ویب ڈیسک
نومبر 12, 2024
27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف
Share on FacebookShare on Twitter

راجہ خرم نواز کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے کمیٹی کو بریفنگ دی اور بتایا کہ 2.7 ملین پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری کیا گیا اور ادارے کے اندر کئی ایسی تعیناتیاں ہوئیں جو ایڈورٹائز نہیں ہوئیں۔ چیئرمین نادرا نے سوالات کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ وفاقی حکومت کا چیئرمین اوربورڈ تعیناتی کےعلاوہ کوئی عمل دخل نہیں، نادرا کی تمام تعیناتیاں نادرا حکام کی جانب سے کی جاتی ہیں۔چیئرمین نادرا نے بتایا کہ ہمارا بجٹ 57 بلین ہے جس میں سے 87 فیصد تنخواہوں میں جاتا ہے۔ ہمارے پاس 240 کے قریب نادرا وینز  ہیں، آپ کو جب بھی نادرا وینز چاہیے ہیڈ کوارٹرز رابطہ کریں، 90 وینز ہم مزید خریدنے جا رہے ہیں جن میں 75 وینز پر سیٹلائٹ کنیکٹویٹی کی سہولت موجود ہوگی، کوئٹہ اور خیبرپختونخوا  میں 35 وینز پر سیٹلائٹ کنیکٹویٹی ہے۔

Previous Post

متحدہ عرب امارات : مستقبل میں بارش اور سیلاب کا خطرہ

Next Post

طوبیٰ انور کی خواہشات

Next Post
طوبیٰ انور کی خواہشات

طوبیٰ انور کی خواہشات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist