تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے انکار پر پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

by ویب ڈیسک
نومبر 12, 2024
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان بھارت کو دھکیلنے میں کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

پی سی بی نے وجوہات مانگی ہیں جس کی بنا پر بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی کرکٹ بورڈ نے زبانی طور پر آئی سی سی کو بتایا تھا کہ وہ پاکستان نہیں جائیں گے، جس کے بعد آئی سی سی نے چند روز قبل پی سی بی کو بھارت کے پاکستان نہ آنے کے بارے میں باخبر کیا۔ حکومت پاکستان،  چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کے نہ آنے پر اس کے میچز کا بائی کاٹ کرنے کا کہہ چکی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کا تنازع حل نہ ہوا تو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی مالی نقصان کی زد میں آئے گی۔بھارتی کرکٹ بورڈ کے رویے کے خلاف پاکستانی پالیسی موجودہ سائیکل میں آئی سی سی کی آمدن پر اثر انداز ہو گی۔

Previous Post

پنجاب میں دھند اور اسموگ : ورک فرام ہوم کا حکم

Next Post

اسپنر نعمان علی، پلیئر آف دی منتھ

Next Post
اسپنر نعمان علی، پلیئر آف دی منتھ

اسپنر نعمان علی، پلیئر آف دی منتھ

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist