تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جی ایچ کیو حملہ کیس: بانی پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر 16 نومبر کو فرد جرم

by ویب ڈیسک
نومبر 11, 2024
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس نے انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں جی ایچ کیو حملہ کیس سے متعلق مزید شواہد جمع کرا دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مقدمے کے 87 گواہان اور جائے وقوعہ کا نقشہ بھی عدالت میں پیش کر دیا۔ جائے وقوعہ کے نقشے میں 54 مقامات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس کا مقدمہ تھانہ آر اے بازار میں درج کیا گیا۔ ملزمان پر توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ، ہنگامہ آرائی، اہم تنصیبات پر حملہ کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

Previous Post

اسموگ کی وجہ سے کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوگا

Next Post

پنجاب میں دھند اور اسموگ : ورک فرام ہوم کا حکم

Next Post
اسموگ کی وجہ سے کوئی تعمیراتی کام نہیں ہوگا

پنجاب میں دھند اور اسموگ : ورک فرام ہوم کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist