تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اکتوبر، کراچی کی تاریخ کی گرم ترین راتیں ریکارڈ

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2024
اکتوبر، کراچی کی تاریخ کی گرم ترین راتیں ریکارڈ
Share on FacebookShare on Twitter

اکتوبر میں شہرِ قائد کے کم سے کم اوسط درجۂ حرارت کا 57 سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں 1967ءمیں کم سے کم اوسط درجۂ حرارت 30.6 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا۔ اکتوبر میں  شہر کا کم سے کم اوسط درجۂ حرارت 30.9 ڈگری رہا۔ شہرِ قائد کے رات کے کم سے کم درجۂ حرارت کا 1 سال کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا۔ رواں سال اکتوبر میں رات کا درجۂ حرارت 26.3 ڈگری ریکارڈ ہوا، جبکہ اکتوبر 2023 میں رات کا کم سے کم درجۂ حرارت 25.7 ڈگری ریکارڈ ہوا تھا۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ  کراچی میں اس سال اکتوبر کا کم سے کم درجۂ حرارت 0.6 ڈگری زائد رہا۔

Previous Post

بابراعظم کے لیے منفرد اور اچھوتا اعزاز

Next Post

جوڈیشل کمیشن کیلیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس، شہباز شریف کا سیکریٹری داخلہ کو خط

جوڈیشل کمیشن کیلیے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist