تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بابراعظم کے لیے منفرد اور اچھوتا اعزاز

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2024
بابراعظم کے لیے منفرد اور اچھوتا اعزاز
Share on FacebookShare on Twitter

بابر اعظم کو آسٹریلیا کے خلاف سیریز کھیلنے سے پہلے ہی ایک منفرد اور اچھوتا  اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔ بابر اعظم کا بیٹ بھی میلبرن کرکٹ کلب کے اس لونگ روم کی زینت بن رہا ہے جہاں ڈان بریڈمین، ڈیوڈ بون، جیک ہوبز، مائیک بریئرلی اور برائن لارا جیسے عظیم بیٹرز کے بیٹ رکھے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ  بابر اعظم کو میلبرن کرکٹ کلب کے لونگ روم کے لیے اپنا وہ بیٹ عطیہ کرنے کی پیشکش کی گئی تھی جو انہوں نے 2022 میں میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے استعمال کیا تھا۔ بابراعظم نے اس پیش کش کو قبول کیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے، یہ وہ بیٹ ہے جو جس سے میں نے ورلڈ کپ کے فائنل میں بیٹنگ کی تھی۔ ان کے مطابق اُن کی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے ساتھ خوشگوار یادیں وابستہ ہیں، یہاں ون ڈے اور ٹیسٹ میچز سمیت بہت کرکٹ کھیلی ہے، یہ پسندیدہ گراؤنڈز میں سے ایک ہے، یہاں پر عظیم کھلاڑیوں کے بیٹ رکھے گئے ہیں، ان کے ساتھ بیٹ کی شمولیت ایک اعزاز کی بات ہے۔‘

Previous Post

حکومت کا امریکا، برطانیہ اور کینیڈا سے آنے والے سکھوں کیلئے فری آن لائن ویزا کا اعلان

Next Post

اکتوبر، کراچی کی تاریخ کی گرم ترین راتیں ریکارڈ

Next Post
اکتوبر، کراچی کی تاریخ کی گرم ترین راتیں ریکارڈ

اکتوبر، کراچی کی تاریخ کی گرم ترین راتیں ریکارڈ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist