تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

62 اراکینِ امریکی کانگریس کی مداخلت پر پاکستانی 160 ارکانِ پارلیمنٹ کا وزیرِ اعظم کو خط

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2024
افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان کی داخلی صورتِ حال میں مداخلت کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکانِ پارلیمنٹ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے ریاستی اداروں کے خلاف سیاسی تشدد، مجرمانہ دھمکیاں متعارف کرائیں، 9 مئی 2023ء کو بڑے پیمانے پر ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی۔ بانی  پی ٹی آئی نے ہجوم کو پارلیمنٹ، سرکاری ٹیلی ویژن کی عمارت، ریڈیو پاکستان پرحملے کے لیے اکسایا، انہوں نے انتشاری سیاست سے اگست 2014  اور مئی 2022 میں بھی ملک کو مفلوج کیا۔بحیثیت پارلیمنٹیرین سمجھتے ہیں کہ وزیرِ اعظم کے ذریعے امریکی کانگریس کے ارکان کو آگاہ کریں کہ فروری 2024 کے عام انتخابات پر کانگریس کے ارکان کے خیالات غلط ہیں، ان انتخابات کو بین الاقوامی سطح پر آزادانہ اور منصفانہ تسلیم کیا گیا ہے۔  خط کے متن کے مطابق پی ٹی آئی کی کوشش رہی ہے کہ وہ اس انتخابی مشق کو بدنام کرے، پی ٹی آئی نے 2008 اور 2013 کے انتخابات میں یہی کیا تھا۔

بانی پی ٹی آئی بدعنوانی کے ثابت شدہ الزامات کے تحت قید کاٹ رہے ہیں، انہوں نے پاک امریکا تعلقات کی تاریخ کا سب سے سنگین بحران پیدا کیا۔ یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکینِ کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول ہوا تھا۔

Previous Post

وزیرِاعظم کی قطری ہم منصب سے ملاقات

Next Post

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ بری

Next Post
کارساز حادثہ کیس: ملزمہ بری

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ بری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist