تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئیڈیاز 2024 کراچی میں 19 تا 22 نومبر ہو گی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 29, 2024
آئیڈیاز 2024 کراچی میں 19 تا 22 نومبر ہو گی
Share on FacebookShare on Twitter

آئیڈیاز 2024 کی تیسری اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس وزیرِ اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ نمائش کے موقع پر سی ویو پر 21 نومبر کو کراچی شو کا اہتمام کیا جائے گا۔ آج بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے لیے منصوبوں کو حتمی شکل دیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ کہتے ہیں کہ دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024 کے موقع پر فٹ پاتھ پینٹ، گرین بیلٹ میں پودے اور گھاس لگائیں، نمائش سے پہلے جن سڑکوں اور راستوں کو مرمت کی ضرورت ہے وہاں پیچ ورک مکمل کیا جائے۔  وزیرِ اعلیٰ سندھ کے مطابق  دفاعی نمائش میں جدید ٹیکنالوجی کو پاکستان اور اس سے باہر علم کے تبادلے کو فروغ ملتا ہے، آئیڈیاز کو اب دنیا بھر میں پہچانا جاتا ہے، مشترکہ پلیٹ فارم سے عالمی امن، استحکام اور خوش حالی کا پیغام جاتا ہے۔ آئیڈیاز 2024 کا میلہ 19 سے 22 نومبر تک کراچی ایکسپو سینٹر میں سجے گا، نمائش کے 12 ویں ایڈیشن کی میزبانی عزم و ترقی کے سفر کو واضح کرتی ہے۔

Previous Post

پنجگور: ڈیم ورکرز پر حملہ، 5 افراد جاں بحق

Next Post

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ

Next Post
سپریم کورٹ نے اسمبلی بحال کردی، تحریک عدم اعتماد 9 اپریل کو

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist