تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی: ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں دو فیملیز آپس میں لڑ پڑیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2024
کراچی: ڈیفنس کے ریسٹورنٹ میں دو فیملیز آپس میں لڑ پڑیں
Share on FacebookShare on Twitter

ڈیفنس کراچی کے ریسٹورنٹ میں اس وقت ہنگامہ برپا ہوگیا جب کھانے کی میز کے ساتھ ایک کرسی کو اٹھایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 خاندان ایک دوسرے سے لڑ پڑے۔ ابتدا تلخ کلانی سے ہوئی جس کے بعد دیکھتے ہی دیکھتے بات ہاتھا پائی تک آگئی۔ مرد حضرات کے ساتھ خواتین نے بھی اس لڑائی میں اپنا حصہ ڈالا۔ سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ایک فیملی ریسٹورنٹ میں کھانا کھا رہی تھی اسی دوران دوسری فیملی ساتھ والی ٹیبل پر آکر بیٹھ گئی اور بغیر پوچھے ساتھ والوں کی کرسی لے لی جس پر تلخ کلامی ہوئی۔

اس ویڈیو میں سندھ کے ایک سینئر بیوروکریٹ کے خاندان کے افراد ہیں جو کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں ایک میز کی وجہ سے دوسرے خاندان سے لڑ رہے ہیں۔ pic.twitter.com/OUSUtIv6Nf

— Sanam Jamali🇵🇰 (@sana_J2) October 27, 2024

دوسری جانب ایک  عینی شاہد کے مطابق ایک فیملی کے 14 سالہ بچے نے گالم گلوچ کرکے معاملے کو خراب کیا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ خواتین کو بہت پیٹا گیا۔ دعویٰ تو یہ بھی کیا جارہا ہے کہ ویڈیو میں سندھ کے ایک سینئر بیوروکریٹ کے خاندان کے افراد ہیں جو کراچی کے ریسٹورنٹ میں ایک میز کی وجہ سے دوسرے خاندان سے لڑ رہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ ایک فیملی کی جانب سے دوسری فیملی پر واقعے کا مقدمہ درج کرا دیا گیا ہے۔ واقعے کا مقدمہ شاہد لاشاری بلوچ کی مدعیت میں درخشاں تھانے میں درج کر لیا گیا۔ مقدمے کے متن کے مطابق بینک میں کام کرتا ہوں، فیملی کے ساتھ ریسٹورنٹ پر کھانا کھانے آیا تھا۔ مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ سالی نے برابر والی ٹیبل سے کرسی اپنی طرف کی تو  دوسری فیملی کی خاتون نے سالی کو دھکا دیتے ہوئے گالیاں دیں اور مار پیٹ شروع کر دی۔

کراچی کلیفٹن، ایک عینی شاہد کے مطابق ایک فیملی کھانا کھا رہی تھی دوسری فیملی ساتھ والی ٹیبل پر آکر بیٹھ گئی تو بغیر پوچھے ساتھ والوں کی کرسی لے لی جس پر تلخ کلامی ہوئی پھر ایک فیملی کے ۱۴ سالہ بچے نے گالم گلوچ کرکے آگ بھڑکائی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ خواتین کو بہت پیٹا گیا۔ https://t.co/dmzIf39n6d pic.twitter.com/vTiK1AFYkp

— Sanam Jamali🇵🇰 (@sana_J2) October 27, 2024

Previous Post

اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ، 91 ہزار پوائنٹس کا سنگِ میل عبور

Next Post

ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

Next Post
ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist