تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 19, 2024
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان صہیونی فوج نے دعویٰ کیا کہ لبنان سے لانچ کیے گئے ڈرون نے تل ابیب کے شمال میں واقع قیصریہ میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا۔حملے کے وقت اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کا خاندان قیصریہ میں نہیں تھا، کسی جان نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ صہیونی فوج نے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 2 مزید ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔  یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے کہ جب امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا تھا کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے امکان کو روکا جاسکتا ہے۔

Previous Post

خیبر پختون خوا : مختلف علاقوں میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات

Next Post

وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

Next Post
وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم کی توثیق کیلیے ایڈوائس صدر کو بھجوا دی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist