تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

خیبر پختون خوا : مختلف علاقوں میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات

by ویب ڈیسک
اکتوبر 19, 2024
الیکشن ملتوی کرانے کے لیے خط
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آئی خان اور ٹانک، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کولائی پالس میں کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق سوات، شانگلہ، بونیر، دیر لوئر اور باجوڑ میں بھی کل ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔ پشاور کی 3 تحصیلوں میں اتوار کو  ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوں گے، پولیس کی نگرانی میں انتخابی مواد متعلقہ پولنگ اسٹیشنز پہنچایا گیا ہے۔ تحصیل پشتخرہ، بڈھ بیر اورحسن خیل میں ضمنی انتخابات ہوں گے، تینوں تحصیلوں کی 5 ویلج کونسلوں میں الیکشن ہوں گے۔  5 ویلج کونسلز میں 21 پولنگ اسٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔

Previous Post

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں 2 روز کی توسیع

Next Post

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

Next Post
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist