تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سلمان خان نے 6 کروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑی خرید لی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 19, 2024
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ : ایک اور ملزم حراست میں
Share on FacebookShare on Twitter

شنوئی گینگ کیطرف  سے قتل کی دھمکیوں اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سلمان خان نے تقریباً 6 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی بلٹ پروف گاڑی خرید لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  سلمان خان نے بلٹ پروف نسان پٹرول ایس یو وی خریدی ہے۔ اور چونکہ یہ گاڑی بھارتی  مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہے، اس لیے مبینہ طور پر اداکار اسے دبئی سے درآمد کررہے ہیں۔ کار کی قیمت 6 کروڑ 60 لاکھ پاکستانی روپے کے لگ بھگ ہے اور اندازہ لگایا گیا ہے کہ کار کو بھارت جلد پہنچانے کےلیے بھی ایک بڑی رقم خرچ کی جائے گی۔ اس گاڑی کی خصوصیت یہ ہے کہ گاڑی میں میں کئی جدید حفاظتی فیچرز ہیں، جیسے دھماکہ خیز الرٹ انڈیکیٹر، پوائنٹ بلین بلٹس کو روکنے کےلیے موٹی شیشے کی شیلڈز اور مسافروں کی شناخت چھپانے کےلیے کیموفلاج بلیک شیلڈز جیسے فیچرز شامل ہیں۔ یاد رہے کہ سلمان نے 2023 میں بھی متحدہ عرب امارات سے ایک بلٹ پروف کار خرید کر درآمد کی تھی، جب انہیں اور ان کے والد سلیم خان کو پہلی بار بشنوئی گینگ کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔ معلوم ہوا ہے کہ سلمان خان بشنوئی گینگ کی جانب سے قتل کی نئی دھمکیوں کے بعد اپنی حفاظت کے معاملے کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ اداکار پچھلے کچھ عرصے سے لارنس بشنوئی گینگ کے ریڈار پر ہیں۔ گزشتہ دنوں ان کے دوست اور سیاسی رہنما بابا صدیقی کے قتل کے بعد انھیں جان سے مارنے کی تازہ دھمکیاں بھی موصول ہوئیں، جس کے بعد ان کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری طرف معلوم ہوا ہے کہ جانی فائر فاکس فلم پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ بشنوئی گینگ کے جرائم کی کہانی کو جلد ٹی وی اسکرین پر پیش کیا جائے گا۔اس سلسلے میں پروڈکشن ہاؤس ’’لارنس ۔ ایک گینگسٹر اسٹوری‘‘ کے نام سے بشنوئی کی زندگی پر مبنی ویب سیریز ریلیز کرے گا۔

Previous Post

ممکنا آئینی ترمیم : سینیٹ اجلاس کا وقت پھر تبدیل

Next Post

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں 2 روز کی توسیع

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی میں 2 روز کی توسیع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist