تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی ٹیم ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 46 رنز پر ڈھیر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2024
بھارتی ٹیم  ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 46 رنز پر ڈھیر
Share on FacebookShare on Twitter

نیوزی لینڈ کے بالرز کی تباہ کن بالنگ کے سامنے بھارتی بیٹنگ لائن ریت کی دیوار ثابت ہوئی۔ بنگلورو میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ میں پوری بھارتی ٹیم صرف 46 پر ڈھیر ہوگئی۔ ویرات کوہلی سمیت 5 بھارتی کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔ بھارت کی جانب سے ٹاپ اسکورر ریشمپت 20 رنز کے ساتھ رہے۔ مہمان بالرز میٹ ہنری نے 5 اور ولیم نے 4 کھلاڑیوں کا شکار کیا۔ 46 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد یہ بھارت کا ٹیسٹ کرکٹ میں تیسرا کم ترین اسکور ہے جبکہ اپنے ہی میدانوں پر اب تک کا کم ترین اسکور بھی بن گیا ہے۔ بھارت آئی سی سی ٹیسٹ چمپین شپ میں 98 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر ہے۔

Previous Post

ہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد آف اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کرلیں

Next Post

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ کے قیام پر اتفاق

Next Post
آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ کے قیام پر اتفاق

آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ کے قیام پر اتفاق

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist