تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد آف اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کرلیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2024
ہوم گراؤنڈ پر 24 سال بعد آف اسپنر نے 5 وکٹیں حاصل کرلیں
Share on FacebookShare on Twitter

اسپنر ساجد خان نے 5 وکٹیں حاصل کرکے 24 سال پرانا اسپنرز کا  ریکارڈ توڑ دیا۔ ان سے قبل 5 یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آؤٹ کرنے کا اعزاز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ کیخلاف ہی ثقلین مشتاق نے ہوم گراؤنڈ پر سال 2000 میں یہ کارنامہ سر انجام دیا تھا۔ حالیہ دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگ  میں ساجد خان نے شاندار بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے انگلش بیٹرز کو پریشان کردیا۔ انہوں نے انگلینڈ کے 6 کھلاڑیوں کوڈریسنگ روم کی راہ دکھائی۔ یوں آف اسپنر ساجد خان 24 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر 5 یا اس سے زائد وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی آف اسپنر بن گئے۔ یہی نہیں ساجد خان نے 111 رنز دے کر 7 وکٹیں حاصل کیں۔ یوں ملتان اسٹیڈیم میں کسی بھی اسپنر کا یہ بہترین بولنگ اسپیل ہے۔ ان سے قبل ابرار احمد نے 2022 میں انگلینڈ کے خلاف 114 رنز دے کر 7 کھلاڑی آؤٹ کیے تھے۔

Previous Post

بھارت نے کینیڈا کی خود مختاری کی خلاف ورزی کی ہے

Next Post

بھارتی ٹیم ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 46 رنز پر ڈھیر

Next Post
بھارتی ٹیم  ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 46 رنز پر ڈھیر

بھارتی ٹیم ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں 46 رنز پر ڈھیر

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist