تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر خارج

by ویب ڈیسک
اکتوبر 17, 2024
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مبنی  3 رکنی بینچ نے مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ اس موقع پر درخواستگزاران کی طرف سے وکیل حامد خان نے عدالت میں پیش ہو کر مجوزہ آئینی ترامیم کے خلاف درخواست واپس لینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ ہم درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حامد خان سے دریافت کیا کہ آپ کو صرف درخواست واپس لینے کے لیے وکیل کیا گیا؟ عابد زبیری خود بھی درخواست واپس لے سکتے تھے، اعتراضات کے ساتھ دوسری درخواست بھی مقرر ہے۔ وکیل حامد خان نے کہا کہ ہم دونوں درخواستیں واپس لیتے ہیں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ  آپ صرف اعتراضات کے خلاف اپیل واپس لے رہے ہیں یا اصل درخواست بھی؟ وکیل حامد خان نے کہا کہ ہم درخواست اور اعتراضات کے خلاف دونوں اپیلیں واپس لے رہے ہیں۔  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ درخواست 6 وکلا نے دائر کی تھی، وہ خود بھی کہہ سکتے تھے واپس لینا چاہتے ہیں، حامد خان صاحب مجھے یقین ہے آپ کی خدمات باضابطہ طور پر لی گئی ہوں گی۔

Previous Post

ایس سی او اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

Next Post

بچوں کو لاہور واقعے پر مس گائیڈ کیا جارہا ہے

Next Post
بچوں کو لاہور واقعے پر مس گائیڈ کیا جارہا ہے

بچوں کو لاہور واقعے پر مس گائیڈ کیا جارہا ہے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist