تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئینی ترمیم کی ممکنا منظوری، قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس طلب

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2024
قومی اسمبلی : 7 سے زائد گھنٹے ہوگئے ووٹنگ اب تک نہ ہوئی
Share on FacebookShare on Twitter

صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 17 اکتوبر کو دوپہر 3 بجے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس اسی دن دوپہر4 بجے طلب کر لیا۔  صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا ہے۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس اجلاس میں  26 ویں آئینی ترمیم کو منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا۔  گزشتہ دنوں حکومت اپنی کوششوں میں کامیاب رہی اور پیپلز پارٹی، مسلم لیگ(ن) اور جمعیت علمائے اسلام(ف) میں 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے اتفاق رائے ہو گیا تھا۔ منگل کو  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا تھا کہ آئینی ترمیم کے مسودے پر پاکستان پیپلز پارٹی اور ان کے درمیان اتفاق ہوگیا ہے، پیپلز پارٹی نے بھی ہمارے تجویز سے ملتا جلتا مسودہ تیار کیا ہے۔

Previous Post

ہمارا تعاون باہمی احترام اور خود مختاری کی برابری پر مبنی ہونا چاہیے

Next Post

بانی پی ٹی آئی ، آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دوڑ سے باہر

Next Post
بانی پی ٹی آئی ، آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دوڑ سے باہر

بانی پی ٹی آئی ، آکسفورڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی دوڑ سے باہر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist