تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شاہین آفریدی طاقت ور کم بیک کرنے کے لیے پرامید

by ویب ڈیسک
اکتوبر 15, 2024
ایشیا کپ سے پہلے بڑا جھٹکا ، شاہین شاہ آفریدی ان فٹ
Share on FacebookShare on Twitter

شاہین آفریدی کا ٹیم سے ڈراپ ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے پاک ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ایکس پر جاری پیغام میں شاہن شاہ آفریدی لکھتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم کے لیے نیک خواہشات ہیں اور ایک طاقتور کم بیک کی پوری امید ہے، سب ٹیم کے ساتھ ہیں۔ یاد رہے کہ انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلئے اعلان کردہ 16 رکنی قومی اسکواڈ سے بابراعظم، نسیم شاہ، سرفرازاحمد اور شاہین آفریدی کو ڈراپ کر دیا گیا تھا۔ بورڈ کا موقف تھا کہ چاہتے ہیں کہ بابر اعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑی تازہ دم ہو کر واپس آئیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Previous Post

پشاور ہائیکورٹ: آئینی ترمیم، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواستوں پر لارجر بینچ تشکیل

Next Post

پاک فوج کے مہم "علم و ہنر” کے تحت گوادر میں تربیتی پروگرامز

Next Post
پاک فوج کے مہم "علم و ہنر” کے تحت گوادر میں تربیتی پروگرامز

پاک فوج کے مہم "علم و ہنر" کے تحت گوادر میں تربیتی پروگرامز

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist