تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

دوسرا ٹیسٹ: پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2024
بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف تاریخی جیت
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔  قومی ٹیم میں 3 اسپنرز کو شامل کیا گیا جبکہ کامران غلام ڈیبیو کریں گے۔ ٹیم میں صائم ایوب، شفیق، شان مسعود، سعود شکیل اور محمد رضوان ٹیم میں شامل ہیں۔ ان کے علاوہ  سلمان علی آغا، عامر جمال، نعمان علی، ساجد خان اور زاہد محمود پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ دوسری طرف انگلش کرکٹ ٹیم نے بھی ٹیسٹ کے لیے اپنے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔ کپتان بین اسٹوکس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔فاسٹ بولر میٹ پوٹس کی پلیئنگ الیون میں شمولیت ہوئی ہے۔انگلینڈ کے اسکواڈ میں زیک کرالی، بین ڈکٹ، اولی پوپ، جو روٹ، ہیری بروک، بین اسٹوکس، جیمی اسمتھ، برائیڈن کارس، جیک لیچ اور شعیب بشیر شامل ہیں۔

Previous Post

بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی

Next Post

آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں

Next Post
ہم آئینی عدالت بنا کر رہیں گے، بلاول بھٹو

آج کے کئی مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist