تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئینی ترامیم پر کافی حد تک ہم آہنگی پیدا ہوچکی ہے، مولانا فضل الرحمان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2024
پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو لانگ مارچ
Share on FacebookShare on Twitter

ٹنڈوالہ یار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کا کام ہی آئین اور قانون میں ترمیم کرنا ہے لیکن آئینی ترمیم آتی ہے تو اس پر اختلاف بھی ہوتا ہے۔ ملکی حالات اور ضرورت کے تحت قانون سازی ہونی چاہیے، ملک اور عوام کے مفاد میں سب کچھ کرنا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کے مطابق حکومت کے مسودے پر اعتراض کیا تھا کیونکہ حکومت کے مسودے سے عدلیہ اور عوام کے حقوق تباہ ہو جاتے، جو چیزیں مسترد کیں وہ واپس  لے لی گئیں اور امید ہے مطالبات قبول کر لیے جائیں گے۔18ویں آئینی ترمیم میں بھی 9 ماہ لگ گئے تھے، جب 18ویں ترمیم میں اتنا وقت لگ گیا تھا تو 26ویں ترمیم میں اتنے دن تو ملنے چاہییں کہ اچھی طرح سے نکات دیکھ لیے جائیں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ کہتے ہیں کہ پی ٹی آئی سے درخواست کی تھی ہر قسم کے احتجاج کو شنگھائی تعاون تنظیم تک مؤخر کر دیا جائے اور پہلے بھی احتجاج ہوئے لیکن نتیجہ کوئی نہیں نکلا۔

Previous Post

انگلینڈ کا دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان

Next Post

بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی

Next Post
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج

بیرسٹر گوہر کی درخواست پر وزیر داخلہ کی جائزہ لینے کی یقین دہانی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist