تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2024
ہلاک چینی انجینیئرز آئی پی پی مذاکرات میں شامل نہیں تھے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزارت خزانہ نے واضح کیا ہے کہ کراچی دھماکے میں ہلاک 2 چینی انجینیئرز کے آئی پی پی سے جاری مذاکرات میں شامل نہیں تھے۔ وزارت خزانہ کے مطابق  میڈیا رپورٹس کے ذریعے آئی پی پیز کے حوالے سے پیدا ہونے والا کوئی بھی تاثر گمراہ کن اور بے بنیاد ہے۔ مزید یہ کہ حکومت کے آئی پی پیز سے مذاکرات جاری ہیں اور اس میں وہ پاور پلانٹ بھی شامل ہے جس میں ہلاک چینی انجینیئرز نے کام کیا تھا۔ یاد رہے کہ منگل کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ  کراچی میں ہلاک چینی انجینیئرز قرض ری شیڈولنگ مذاکراتی ٹیم کا حصہ تھے۔

Previous Post

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی 3 ماہ میں آئی ایم ایف پروگرام سے زائد رقم

Next Post

کراچی : ضمنی بلدیاتی الیکشن 14 نو مبر کو

Next Post
کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو

کراچی : ضمنی بلدیاتی الیکشن 14 نو مبر کو

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist