تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

امریکا کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب دہشتگردی کی مذمت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 9, 2024
امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنے پریس بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ کراچی ہوائی اڈے کے قریب ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہیں اور جانوں کے ضیاع کا گہرا دکھ ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ پاکستان میں ایک اور دہشت گردی کا حملہ ہے۔ میتھو ملر کہتے ہیں کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آزادی اظہار، پُرامن احتجاج کی حمایت کرتے ہیں۔ مظاہرین سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ پرامن احتجاج کریں اور تشدد سے گریز کریں، پاکستانی حکام سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ انسانی حقوق اور بنیادی آزادی کا احترام کریں  اور اور آئین و قانون پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں۔

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی

Next Post

پرویز الہٰی و دیگر کیخلاف کیس میں ریکوری

Next Post
نیب آرڈینس 1999 ترمیمی بل کیا ہے؟

پرویز الہٰی و دیگر کیخلاف کیس میں ریکوری

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist