تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پولیو کے 4 نئے کیسز ، رواں برس تعداد 32 ہوگئی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2024
سوا سال  بعد پولیو کا پہلا کیس، وزیراعظم اور بلاول کی تشویش
Share on FacebookShare on Twitter

رواں برس پولیو کے  مرض سے متاثرہ بچوں کی تعداد 32 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کی نیشنل ریفرنس لیب نے 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے۔ سندھ سے 3 اور خیبرپختونخوا سے ایک پولیو کیس رپورٹ ہوا ہے۔ جیکب آباد کی یونین کونسل ٹھل 2 سے 2 کیس رپورٹ ہوئے ہیں، جہاں 32 ماہ کی بچی اور ڈیڑھ سال کا بچے میں وائرس ملا ہے، اس کے علاوہ صوبے سے تیسرا کیس ملیر کی یو سی ابراہیم حیدری سے رپورٹ ہوا، جہاں 6 سال کا بچہ اس وائرس سے متاثر ہوا۔یو سی ابراہیم حیدری کا پولیو سے متاثرہ بچہ انتقال کر چکا ہے۔ چوتھا کیس خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل سے رپورٹ ہوا، جہاں کی یو سی مورگہ میں 22 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔

Previous Post

ممکنا طور پر طوفان پاکستان کا رخ کرسکتا ہے

Next Post

سخت اقدامات کے باوجود کراچی جیسا واقعہ ہوا

Next Post
ایک تصویر کا اس قدر پوسٹ مارٹم اور دوسری کامیابیاں نظر انداز ؟

سخت اقدامات کے باوجود کراچی جیسا واقعہ ہوا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist