تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ممکنا طور پر طوفان پاکستان کا رخ کرسکتا ہے

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2024
کراچی میں کہیں بارش کہیں صرف طوفانی ہوائیں
Share on FacebookShare on Twitter

این ڈی ایم اے نے بحیرۂ عرب میں ممکنا سمندری طوفان کا الرٹ جاری  کردیا ہے جس کے مطابق اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں ممکنا طور پر طوفان پاکستان کا رخ کر سکتا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ  سمندری طوفان اب تک بنا ہی نہیں ہے، 9 یا 10 اکتوبر تک بحیرۂ عرب کے جنوب مشرق میں ہوا کا کم دباو بن سکتا ہے، اگر سازگار موسمی حالات ملتے ہیں تو ہوا کا کم دباو شدت اختیار کر سکتا ہے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ مون سون کے بعد بننے والے اکثر سمندری طوفان عمان کی جانب ہی جاتے ہیں، اس سسٹم کو شدت اختیار کرنے میں 5 سے 6 دن لگ سکتے ہیں۔ اُدھر ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ آئندہ دو ہفتے میں بحیرۂ عرب میں ممکنہ طور پر سمندری طوفان بن سکتا ہے، طوفان کا ممکنہ رخ پاکستان کی طرف ہوسکتا ہے۔ دوسری جانب محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کراچی کا موسم آئندہ 4 سے 5 روز کے دوران گرم، کبھی شدید گرم اور خشک رہے گا۔شہر میں دن کے درجۂ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں زیادہ تر شمال مغرب سے گرم اور خشک ہوائیں چلیں گی۔

Previous Post

جیل میں سہولیات کا ناجائز فائدہ؛ بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

Next Post

پولیو کے 4 نئے کیسز ، رواں برس تعداد 32 ہوگئی

Next Post
سوا سال  بعد پولیو کا پہلا کیس، وزیراعظم اور بلاول کی تشویش

پولیو کے 4 نئے کیسز ، رواں برس تعداد 32 ہوگئی

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist