تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شمالی وزیرستان: فائرنگ کا تبادلہ، 6 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

by ویب ڈیسک
اکتوبر 5, 2024
شمالی وزیرستان: فائرنگ کا تبادلہ، 6 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید ہوئے، ان کے ساتھ شہید ہونے والے جوانوں میں لانس نائیک محمد ، لانس نائیک اختر زمان، لانس نائیک شاہد ، لانس نائیک یوسف علی اور سپاہی جمیل احمد جام شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہمارے بہادر سپاہیوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، پاکستان کی سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، علاقے میں پائے جانے والے دیگر خارجیوں کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے۔ 43سالہ لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شوکت شہید کا تعلق فیصل آباد سے ہے جنہوں نے سوگواران میں اہلیہ اور 3 بیٹے چھوڑے ہیں۔ 30 سالہ لانس نائیک محمد اللہ شہید کا تعلق ضلع خیبر، 30 سالہ لانس نائیک اختر زمان شہید کا تعلق لکی مروت سے ہے۔ لانس نائیک شاہد اللہ کا تعلق ضلع ٹانک، 31 سالہ لانس نائیک یوسف علی شہید کا تعلق لوئر اورکزئی، 26 سالہ سپاہی جمیل احمد شہید کا تعلق ضلع سوات سے ہے۔

سوات میں بھی سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں مالم جبہ میں غیر ملکی سفیروں پر حملے میں ملوث خوارجیوں کے سرغنہ عطا اللہ مہران سمیت 2 خوارجی ہلاک ہوگئے جبکہ ایک خوارجی کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران 6 خوارج ہلاک ہوگئے، جبکہ لیفٹیننٹ کرنل سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔

Previous Post

وزیراعلیٰ کے پی بہت بڑی لائن کراس کررہے ہیں

Next Post

کشیدہ صورتحال پر فوج کو کارروائی کا اختیار ہوگا

Next Post
کشیدہ صورتحال پر فوج کو کارروائی کا اختیار ہوگا

کشیدہ صورتحال پر فوج کو کارروائی کا اختیار ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist