تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعلیٰ کے پی بہت بڑی لائن کراس کررہے ہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 5, 2024
وزیراعلیٰ کے پی بہت بڑی لائن کراس کررہے ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر کیے گئے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قافلے میں شامل 120 افغان باشندے حراست میں لیے گئے۔  سوال یہ بھی ہے کہ اس احتجاج میں افغان باشندے کیسے آئے؟ پتھر گڑھ میں پولیس پر فائرنگ ہوئی ہے، جس سے 85 پولیس والے زخمی ہوئے ہیں۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ چیک کر رہے ہیں کہ ان کے پاس آنسو گیس کے شیل کیسے اور کہاں سے آئے، پولیس پر فائرنگ کی گئی، یہ کیسا پُرامن احتجاج ہے؟ اس تمام صورتِ حال کے ذمے دار وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا ہیں، پی ٹی آئی کے کارکنان مسلسل املاک پر حملے کر رہے ہیں۔ محسن نقوی کہتے ہیں کہ نہیں لگتا کہ پی ٹی آئی کے لوگ اپنے عزائم سے ہٹنے پر تیار ہیں، ان کو بہت سمجھانے کی کوشش کی ہے لیکن ان کے عزائم کچھ اور لگ رہے ہیں۔وزیرِ اعظم شہباز شریف سے بات ہوئی ہے، ان سے کہا ہے کہ ایس سی او کانفرنس سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے، شواہد ہیں کہ بنوں کے لوگوں کو کہا گیا ہے کہ رائفل لے کر جائیں، اس سب صورتِ حال کے ذمے دار سی ایم کے پی ہیں۔  وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے دو ٹوک لفظوں میں کہہ دیا کہ دھاوا بولنے کی قیمت ادا کرنا ہو گی، ان کا مقصد صرف ایس سی او کانفرنس کو سبوتاژ کرنا ہے، دھاوا بولنے پر تو کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے ۔ وفاقی وزیر کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی بہت بڑی لائن کراس کررہے ہیں۔ ، صدر آصف زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف رابطے میں ہیں، جو وہ اسٹریٹجی بنائیں گے اس پر عمل درآمد کریں گے۔

Previous Post

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پاکستان آئیں گے

Next Post

شمالی وزیرستان: فائرنگ کا تبادلہ، 6 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

Next Post
شمالی وزیرستان: فائرنگ کا تبادلہ، 6 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان: فائرنگ کا تبادلہ، 6 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہید

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist