تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن دھاوا بولنے کی اجازت نہیں ہوگی

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2024
عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وقاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آئی جی سے لے کر ہر پولیس والا الرٹ ہے، یہ جو کر رہے ہیں یہ طریقہ کار غلط ہے، ایسا نہیں ہوسکتا۔کل بھی درخواست کی تھی جلسے جلوس نہ کریں، کسی پولیس اہلکار کے پاس اسلحہ نہیں، جو لوگ آ رہے ہیں ان کے پاس اسلحہ ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ کہتے ہیں کہ امید کرتا ہوں پی ٹی آئی ہوش کے ناخن لےگی، علی امین گنڈاپور کو سوچنا چاہیےکہ وہ کیا کر رہے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے کسی نہ کسی سطح پررابطہ ہے، امید ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا بطورپاکستانی سوچیں گے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ باہر سے آئے ہوئے مہمانوں کی سیکیورٹی اہم ہے، اگر احتجاج کے لیے اجازت سے آتے تو پروٹوکول ملتا، اسلام آباد پر ہر چوتھے دن خیبرپختونخوا سے دھاوا بولنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔

Previous Post

علی امین گنڈاپور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

Next Post

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والے وکیل کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist