تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علی امین گنڈاپور کی 2 مقدمات میں راہداری ضمانت منظور

by ویب ڈیسک
اکتوبر 4, 2024
خیبر پختونخوا سے پی ٹی آئی کے قافلے راولپنڈی احتجاج کیلئے روانہ
Share on FacebookShare on Twitter

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے درخواست کی سماعت کی جس کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور پیش ہوئے۔ عدالت نے 2 مقدمات میں علی امین گنڈاپور کی راہداری ضمانت 25 اکتوبر تک منظورکرلی ساتھ ہی انہیں 25 اکتوبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کا حکم بھی دیا۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ جب تک بانی پی ٹی آئی کا حکم نہیں ہو گا، تب تک آگے جاتے جائیں گے۔  ڈی چوک منزل ہے، واپسی کا پتہ چل جائے گا آپ کو کہ کیا انتظامات ہیں، پاکستان کے آئین کے تحفظ کے لیے نکلنا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور پشاور سے صوابی کے لیے روانہ ہو گئے۔

Previous Post

عارف علوی کی کلینک سیل کرنے کیخلاف درخواست پر نوٹس

Next Post

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن دھاوا بولنے کی اجازت نہیں ہوگی

Next Post
عامر تانبہ پر قاتلانہ حملے میں بھارت ملوث ہے

اسلام آباد پر ہر چوتھے دن دھاوا بولنے کی اجازت نہیں ہوگی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist