تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسپنر عثمان قادر کا پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2024
اسپنر عثمان قادر کا پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان

Pakistan's Usman Qadir reacts after a misfield during the third Twenty20 cricket match between Bangladesh and Pakistan at Sher-E-Bangla National Cricket Stadium in Dhaka on November 22, 2021. (Photo by Munir Uz zaman / AFP)

Share on FacebookShare on Twitter

عثمان قادر نے سوشل میڈیا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ عثمان قادر سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کے صاحب زادے  ہیں، انہوں نے ایک ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ عثمان قادر نے این او سی کے معاملات سے دل برداشتہ ہو کر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، انہیں کافی عرصے سے این او سی کے حوالے سے مشکلات کا سامنا تھا۔ عثمان قادر کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں میرا سفر بڑا شاندار رہا، پاکستان کی نمائندگی میرے لیے اعزاز ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوچز اور ٹیم کے ساتھیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے سپورٹ کیا، میں اب نئے باب میں داخل ہو رہا ہوں، اپنے والد کی وراثت کو جاری رکھوں گا۔

Previous Post

مفتی منیب کی جماعتِ اسلامی کے الاقصیٰ ملین مارچ کی حمایت

Next Post

آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ پی ٹی آئی کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

Next Post
الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

آرٹیکل 63 اے نظرثانی سماعت؛ پی ٹی آئی کا عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist