تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مفتی منیب کی جماعتِ اسلامی کے الاقصیٰ ملین مارچ کی حمایت

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2024
مفتی منیب کی   جماعتِ اسلامی کے الاقصیٰ ملین مارچ کی حمایت
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں اتوار کو ہونے والے الاقصیٰ ملین مارچ کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے دارالعلوم نعیمیہ میں مفتی منیب الرحمٰن سے ملاقات کی ہے۔ جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب نے کہا کہ سوئے ہوئے ضمیر کو تو جگایا جا سکتا ہے، مردہ ضمیر کو کیسے جگایا جائے گا۔مفتی منیب کا کہنا تھا کہ  مسلمانوں پر دہشت گردی کے فتوے لگائے جا رہے ہیں، اس احتجاجی ملین مارچ کی پُرزور تائید کرتا ہوں۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرکا کہنا تھا کہ اسرائیل امریکا کی پشت پناہی سے درندہ بن چکا ہے، اسرائیل غرور میں مبتلا ہے، یہ خونی کھیل ایک سال سے جاری ہے، ایسے حالات میں کراچی کے لوگ غزہ کے لوگوں کے ساتھ ہیں۔

Previous Post

نازش جہانگیر کا فراڈ کیا ہے ؟

Next Post

اسپنر عثمان قادر کا پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان

Next Post
اسپنر عثمان قادر کا پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان

اسپنر عثمان قادر کا پاکستان کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist